اسلام آباد(ٹی این ایس) پی آئی اے اور پی ایس او کے مابین معاملات طے پاگئے

 
0
80

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مابین معاملات طے پاگئے۔ چند روز میں ایندھن کی قلت کے باعث متاثرہ پروازوں کا شیڈول معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔
پی آئی اے اور پی ایس او کے مابین معاملات طے پانے کے بعد آئندہ چند روز میں ایندھن کے فراہمی بتدریج بڑھنا شروع ہوجائے گی ،
ایندھن کے قلت کے باعث متاثرہ پروازوں کا شیڈول معمول پر آنا شروع ہوجائے گا ۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق معاملات طے پانے کے لئے پی ایس او کی اعلی انتظامیہ نے تعاون کیا