راولپنڈی(ٹی این ایس) غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے انخلاء کے لئے شہباز شریف ایسوسی ایٹ کالج میں کیمپ قائم۔

 
0
136

راولپنڈی

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے انخلاء کے لئے شہباز شریف ایسوسی ایٹ کالج میں کیمپ قائم۔

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے انخلاء کے لئے قائم کئے جانے والے کیمپ میں انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

کیمپ میں 450 افراد کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی ضلع میں کل 12,000 افغانیوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں سے 6000 غیر قانونی ہیں۔ کمشنر راولپنڈی

بقیہ 6000 کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ کمشنر راولپنڈی ڈویثرن