سجاول(ٹی این ایس) جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو کا خطاب

 
0
131

جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو نے خطاب کرتے ہوئے کہا جی یو آئی پھلے دن سے امن و امان کے لیے میدان پر ہے.ہمیں گولیوں سے بڑے ہوئی لاشیں ملی ہم نے تب بھی امن کی بات کی تھی.:پپلزپارٹی نے سندھ سمیت پورے پاکستان کو آگ میں ڈکیل دیا تھا .سندھ میں امن و امان کی صورتحال انتھائی خراب ہے.نگران سندھ حکومت سندھ اور سابقہ سندھ حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے.سندھ میں ابھی بھی لوگ ڈاکوؤں کے قبضے میں ہیں.کچے میں آپریشن کیوں بند کردیا ہے.کچے میں آپریشن جی یو آئی کا مطالبہ تھا.سجاول میں لوگوں کے گھروں اور دکانوں کے کاغذات تبدیل کئے جارہے ہیں.رات کو سجاول کی عوام آرام کرتی ہے توں ضلع افسران ان کے کاغذات تبدیل کردیتے ہیں.سجاول میں امن و امان کی صورتحال انتھائی خراب ہے.ڈکیتی چوری کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں.اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوا ہے.ایک سال میں ضلع سجاول کی امن و امان کے لئے 60 کڑوڑ 92 روپئے دئے جاتے ہیں مگر سجاول میں امن و امان کی صورتحال انتھائی خراب ہے.سجاول میں درجنوں موٹرسائیکل چھینی گئی ہیں.سرکاری اسپتالوں میں ایک گولی نہیں ملتی مگر سجاول کی ہسپتال کے لئے۔ ڈیڈ ارب روپیے دئے گئیں ہیں.سجاول میں سینکڑوں اسکولوں کو تالے لگ چکے ہیں مگر سندھ حکومت نے صرف تعلیم کے لئے سجاول کو چار ارب روپئے دئے ہیں.سجاول میں بچے آج بھی تعلیم جیسے زیور سے محروم ہیں.سجاول میں صفائی کا نظام کیسے چل رہا جس کا اندازہ ہوچکا ہے.سجاول میں صفائی کے لیے اربوں روپئے جاری ہوئے ہیں .پپلزپارٹی نے سندھ کو تباھ کردیا ہے.سیلاب میں عوام کو صرف لولی پاپ دیا گیا.سجاول میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی بحالی کے لیے 2ارب قرضہ لیا گیا تھا.انشاءاللہ آنے والے انتخابات میں سندھ میں جی یو آئی حکومت بنائیگی.ضلع سجاول سے قومی اسیمبلی کی نشست پر شیخ الحدیث مولانا صالح الحداد امیدوار ہونگے. انہوں نے۔ مزید کہا کل کراچی میں سب سے برا اجتماع ہوگا.کراچی میں طوفان اقصی و سندھ امن مارچ ہوگا .جی یو آئی مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان اور فلسطین کے سفیر بھی شرکت کرینگے.

 

سجاول:جی یو آئی سندھ امن مارچ کا قافلا سجاول پھنچ گیا.جی یو آئی صوبائی امیر مولانا صالح الحداد،فضل اللہ فیاض،مولانا غلام حسین میمن کی قیادت میں ھزاروں کارکنان نے شاندار استقبال کرتے ہوئے پھول نچھاور کئے.قافلا مختلف راستوں سے ہوتا ہوا سجاول پھنچا انجمن تاجران سندھ کے رہنما حاجی اسلم میمن نے راشد محمود سومرو کو سندھ کی ثقافتی پگڑی باندی اور اجرک کی توائف پیش کئے.راشد محمود سومرو نے سجاول کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی عوام نے ھر جگھ شاندار استقبال کیا تاریخی استقبال کیا جس پر شکرگذار ہوں سجاول کے لوگ بازی جیت لی ہے.

سجاول:سجاول میں سندھ امن مارچ میں خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی رہنما اسلم غوری،مولانا عبدالقیوم ھالیجوی،ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا سندھ کا امن پپلزپارٹی نے پندراہ سال میں تباھ کردیا ہے.سندھ کی دھرتی سچل سرمت اور قلندر اور بھٹائی کی زمین امن کی تھی وہاں پر ڈاکوؤں راج قائم کردیا .پپلزپارٹی کی حکومت میں نئو سے زائد لوگ اغوا ہوئے ہیں.سندھ کی ساحلی پٹی میں پینے کا پانی نہیں دیا جارہا.35 سینکڑوں لوگ ھیپاٹیٹس کے مریض ہوچکے ہیں. سندھ امن مارچ شروع ہوتی ہی پپلزپارٹی کی چیکیں نکل گئی ہے.ہمارے مارچ میں اپنے لوگ بھیج کر انتشار پھیلا رہے ہیں.کراچی میں ہمارے پینافلیکس اور پرچم اتاریں جارہے ہیں.آصف زرداری اور پپلزپارٹی ھوش سے کام لیں سندھ کی عوام نے پپلزپارٹی کو مسترد کردیا ہے.