۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی کار چور گینگ کو گرفتار کر کے مسروقہ کار برآمد کر لی،ملزمان کی شناخت زاہد، سعید اور وقار کے ناموں سے ہوئی، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے ٹیکسلا پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ کارو موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔