ہری پور(ٹی این ایس) فیڈ مارشل صدر ایوب خان مرحوم کے بیٹے ایوب خان کی وفات پا گئے ہیں

 
0
93

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) فیڈ مارشل صدر ایوب خان مرحوم کے بیٹے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کے والد سابق وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ یوسف ایوب خان کے چچا سینئر سیاستدان سابق سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کی وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ بروز ہفتہ دن 3 بجے ہری پور گاؤں ریحانہ گاؤں میں ادا کیا جائے گا