چکوال(ٹی این ایس) چکوال میں بے شرمی کی انتہا

 
0
260

چکوال

چکوال میں بے شرمی کی انتہا

پندرہ بچوں سے جنسی زیادتی اور ان کے جسم پر چاقو سے اپنا نام لکھنے کے جرم میں گرفتار افراد کی تعداد چار ہوگئی،

مرکزی ملزمان حافظ ذیشان،حافظ انیس کے بعد مدرسے کے پرنسپل اور ایڈمن افسر کو بھی گرفتار کرلیا گیا