ٹیکسلا : استحکام پاکستان پاڑٹی کے مرکزی راہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان اور سابق ایم پی اے عمار صدیق خان کی ملک ظہور کی جانب سے الیکشن کے حوالہ سے منعقدہ میٹنگ میں شرکت۔ یہ میٹنگ
ٹیکسلا کینٹ وارڈ 3، شاہ پور میں منعقد ھوئی
اس موقع پر سینئر رہنما سید چن شاہ کاظمی ،سابق وائس پریزیڈنٹ ٹیکسلا کینٹ ساجد محمود خان اور اہلیانِ شاہ پور کی کثیر تعداد میں شرکت۔
ممبر کینٹ بورڈ ساجد محمود نے سابق ایم این اے منصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمار صدیق خان کا خصوصی شُکریہ ادا کیا جن کی وجہ سے ٹیکسلا کینٹونمنٹ بورڈ کو ایم این اے اور ایم پی اے کی طرف سے 18.5 کروڑ کی گرانٹ جاری کی گئی ،جس سے ممبرانِ کینٹ بورڈ نے اپنے دور میں کثیر تعداد میں ترقیاتی کام کروائے۔اور اسی کار کردگی کی بُنیاد پر آیندہ الیکشن میں حصہ لیں گے