نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

 
0
463

لاہور اگست18(ٹی این ایس)ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاسابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل رانا شاہد کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی درخواست گزار کا موقف تھا کہ جی ٹی روڈ ریلی کے دوران نوازشریف نے عدلیہ مخالف تقرریں کیں اس لیے عدالت ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے فاضل جج نے دلائل سننے کے بعد کیس کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔