لاہور(ٹی این ایس) آج پاکستان کی پہلی مصنوعی بارش ہو گئی ہے۔ 15 دن سے زائد اس پر کام کر رہے تھے، محسن نقوی

 
0
794

لاہور

آج پاکستان کی پہلی مصنوعی بارش ہو گئی ہے۔ 15 دن سے زائد اس پر کام کر رہے تھے، محسن نقوی
‏لاہور میں پہلی مصنوعی بارش کردی گئی، 10 علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہوئی، ملکی تاریخ میں آج پہلی بارش کا تجربہ کیا گیا، یو اے ای کی ٹیم یہاں موجود تھی، اس نے معاملات دیکھے،