اسلام آباد(ٹی این ایس) الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

 
0
145

الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق احد چیمہ کو فلفورمشیر کے عہدے الگ کردیاجائے،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں،احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،فواد حسن فواد کو اکیس دسمبر کو نوٹس جاری کر دیا۔