راولپنڈی(ٹی این ٰایس) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن لقمان جاوید کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،02رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

 
0
247

راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن لقمان جاوید کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،02رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،مسروقہ 08موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں عامر اور عدیل سلیم شامل ہیں،ملزمان سے مسروقہ 08موٹرسائیکل برآمد ہوئے، متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جا رہا ہے،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مزید برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا،شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔