کراچی(ٹی این ایس) کراچی سیفل مری گوٹھ نیو یوحنا آباد مینارٹی وونگ کی جانب سے نئے سال 2024 کی خوشی میں شاندار کیک کٹنگ کا پروگرام منعقد کیا

 
0
257

کراچی : کراچی سیفل مری گوٹھ نیو یوحنا آباد مینارٹی وونگ کی جانب سے نئے سال 2024 کی خوشی میں شاندار کیک کٹنگ کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی وائس چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن رانا محمد عارف یوسی 8 سرجانی کے چیئرمین قادر بروہی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما غلام سرور کورائی PS97 کے صدر حاجی ستار بروہی PS 97 کے جنرل سیکرٹری میاں محمود حسین اور منگھوپیر ٹاؤن کے جیالوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی