چارسدہ
گزشتہ روز مورخہ 14/01/2024 کو تھانہ پڑانگ ضلع چارسدہ پولیس کو بمقام دریائے خیالی نزد دیرہ اخونزاگان دریا سے ایک لاوارث زنانہ لاش بعمر 20/25 سال جس نے کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے ،قد تقریباََ 5 فٹ 4 انچ اور رنگ گندمی ملی ہے ۔ آپ تمام دوستوں اور عوام سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے لاش لاوارث کی شناحت اور ورثاء کی تلاش میں تھانہ پڑانگ ضلع چارسدہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔ شکریہ
رابطے کیلئے نمبرات
تھانہ پڑانگ 6513314-091
چارسدہ کنٹرول روم 9220072-091