اٹک( ڈیجیٹل پوسٹ)اکھوڑی پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب کیری وین میں آتشزدگی

 
0
140

اٹک

اٹک،اکھوڑی پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب کیری وین میں آتشزدگی

خبرتفصیل کیساتھ

تفصیلات کے مطابق اٹک فتح جنگ روڈ پر اکھوڑی چیک پوسٹ کے قریب کیری وین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی بہترین حکمت عملی سے آگ پر قابو پا لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا