اسلام آباد(ٹی این ایس) ضلع کچہری میں پولیس اور وکلاء میں ہاتھا پائی،تصادم،فائرنگ،ہڑتال کا اعلان

 
0
44

اسلام آباد کچہری میں پولیس اور وکلاء کے درمیان تصادم کی اطلاعات ،وکلاء کا ردعمل سامنے اور کہنا ہے کہ پولیس کے دہشت گردانہ رویے پر ہڑتال کا اعلان کیا ہے
قتل کا ملزم پیشی کےلیے بخشی خانے میں موجود تھا۔
ملزم کو وکیل نے کوئی چیز خلاف قانون دینے کی کوشش کی جس پر پولیس ملازم نے سیکیورٹی کے پیش نظر منع کیا۔
وکلاء جمع ہو کر بخشی خانہ پہنچے اور پولیس سے ہاتھا پائی کی ۔
گئ
پولیس افسران موقع پر موجود ہیں ۔
ذرائع کے مطابق پولیس اور وکلاء کے درمیان ہاتھاپائی کے ساتھ ساتھ فائرنگ بھی کی گئی
وکلاء کی تعداد مزید جمع ہونا شروع ہوگئی تھی