قومی کوہاٹ(ٹی این ایس) اے این پی کے اہم رہنما کوہارٹ اٹیک،حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے By TNS World - January 30, 2024 10:48 pm 0 89 Share on Facebook Tweet on Twitter کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔ عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔