جرمن(ٹی این ایس) معاشرے کو خاندان کے متبادل کی تلاش

 
0
122

جرمن

معاشرے کو خاندان کے متبادل کی تلاش

عمر رسیدہ آبادی اور تنہا زندگی گزارنے والے بیشتر لوگوں کی وجہ سے، جرمن حکومت ایک نیا قانونی طریقہ کار متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے، تاکہ غیر رومانوی رشتوں والے افراد کی ایک دوسرے کی ذمہ داری اٹھانے میں مدد کی جا سکے۔