اسلام آباد(ٹی این ایس) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

 
0
156

میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی زمہ داری قبول کرتا ہوں، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ

انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، کمشنر راولپنڈی