اسلام آباد(ٹی این ایس) الیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کرانے کا اعلان

 
0
129

الزامات درست نہ نکلے تو کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔۔الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

تحقیقاتی کمیٹی ڈی آر او اور آر اوز کے بیانات قلمبند کرے گی۔۔اعلامیہ

تحقیقات کرانے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا

تحقیقاتی کمیٹی میں سیکریٹری الیکشن کمیشن ، اسپشل سیکریٹری ، ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈی جی قانون شامل ہونگے