اسلام آباد( ٹی این ایس ) نگران وزیراطلات پنجاب عامر میر نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو دماغی مریض قرار دے دیا

 
0
67

کمشنر راولپنڈی نے 13 مارچ کو ریٹائر ہونا ہے، نگران وزیر اطلاعات

کمشنر راولپنڈی کے پاس 8 فروری انتخابات میں کوئی عہدہ نہیں تھا، نگران وزیر اطلاعات

کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی مذمت کرتا ہوں، جو شخص خود کشی کی بات کررہا ہے وہ سائیکو ہوسکتا ہے، نگران وزیر اطلاعات

الزامات کا مقصد الیکشن کی ساکھ کو متنازع کرنا ہے، نگران وزیر اطلاعات