کراچی(ٹی این ایس) کراچی سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ رفائی پلاٹ خالی کرنے کا حکم

 
0
131

 کراچی سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ رفائی پلاٹ خالی کرنے کا حکم تجاوزات کا خاتمہ کرکے گرین بلیٹ بحالی کی جائے ۔ عدالت نے بنارس چورنگی پر غیرقانونی دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کی ۔ عدالت نے غیرقانونی رفاہی پلاٹ کے درخواست پر قائم غیر قانونی دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ نے جعلی دستاویز کے آڑ میں دکانیں بنانے پر اس پلاٹ سے فوری طور پر دکانوں کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اور رفاہی پلاٹ پر پارک بنانے کو بحال کیا ہے ۔ رفاہی پلاٹ 4 ہزار 3 سو مربہ پر مشتمل ہے جس کو خالی کر عدالت نے اس جگہ پر پارک بنانے کیلئے بحالی کا حکم جاری کی ہے ۔