کراچی(ٹی این ایس) کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے منگھوپیر ٹاؤن ممبر فراح کی والدہ کا گزشتہ روز انتقال ہو گی

 
0
473

 کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے منگھوپیر ٹاؤن ممبر فراح کی والدہ کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا آج چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی اور وائس چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن رانا محمد عارف یوسی 1منگھوپیر کے کونسلر جاوید بروہی یوسی8 سرجانی کے چیئرمین قادر بروہی انکی رہائش گا سرجانی پہچے اور اظہار آفسوس کرتے ہوۓ کہا کے دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔اور حاجی نواز بروہی نے مرحومہ کے بلند درجات کے لیۓ دعا کی کے اللہ پاک اپنی رحمت سے مرحومہ کی مغفرت فرماۓ اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ