اسلام آباد(ٹی این ایس) اقلیتی لیڈر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی مخصوص نشست پر ایک مرتبہ پھر ممبر قومی اسمبلی منتخب

 
0
37

اقلیتی لیڈر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی ایک مرتبہ پھر ممبر قومی اسمبلی منتخب، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر رمیش کمار غیرمسلم اقلیتوں کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئے ہیں، اقلیتی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ڈاکٹر رمیش کمار کو پارلیمانی سیاست کا بائیس سالہ تجربہ ہے۔