اسلام آباد(ٹی این ایس) سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے

 
0
103

سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے ،تحریری احکامات جاری ، دستیاب نو ٹیفیکشن کے مطابق سید نوید الرحمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشنز او پی ایس سے ہٹا کر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹو لیڈ اینڈ ر یہیبلیٹیشن تعینات کر دیا گیا۔تقرری کے منتظر گریڈ 17کے آفیسر عنایت اللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشنز کا چارج دیے دیا گیا ہے۔محمد طارق کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکومینٹیشن ایچ آر ڈی ،قاضی وحید احمد کو ایڈمن آفیسر لینڈ آفنڈ ر ہلییٹیشن ،عابد افضل کو ایڈمن آفیسر لیبر ریلیشنز تعینات کر دیا گیا۔جبکہ سب انجینئر شاہد شہاب کو سٹیٹ منیجمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے ہٹاکر آئی ٹی ڈائریٹوریٹ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔