اسلام آباد (ٹی این ایس) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی

 
0
818

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل افضل خان نیازی کی زیر نگرانی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا

ملزم وسیم احمد نے دیگر ملزمان کی ملی بھگت سے جعل سازی کرتے ہوئے لینڈ ریکارڈ میں ردوبدل کی۔

ملزم نے موضع کرپہ میں واقع اراضی کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیں

ٹیکنیکل رپورٹ کے مطابق ملزم نے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کیں تھی جس پر مقدمہ درج کیا گیا تھا

ملزم نے سال 1951 کے میوٹیشن میں تبدیلی کرتے ہوئے شکایت کنندہ کے دادا کا نام ہٹا کر شریک ملزم راجہ حبیب افسر کے والد کا نام شامل کیا۔

ریکارڈ میں ردوبدل کی گئی زمین کی کل مالیت 70 کروڑ روپے سے زائد ہے

ریکارڈ ٹمپرنگ سے ملزم نے دیگر دیگر ملزمان کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ترجمان ایف آئی اے