لاہور(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا انسداد ٹی بی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

 
0
458

آج کادن ٹی بی کے مکمل سدباب کیلئے ہمارے غیر متزلز ل عزم کا اظہار ہے۔مریم نوازشریف
ٹی بی قابل علاج ہے،عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے۔مریم نوازشریف
صحت مند پنجاب کیلئے ٹی بی کے خاتمے کی جنگ کو جیتنا ہوگا۔ مریم نوازشریف
بروقت تشخیص اورموثر علاج کے ذریعے ٹی بی کا خاتمہ ممکن ہے۔مریم نوازشریف
ٹی بی کی وجہ سے لقمہ اجل بننے والے مریضوں کی جان موثر علاج سے بچائی جاسکتی ہے۔مریم نوازشریف
ٹی بی سے بچاؤکیلئے معاشرے کے طبقے کی معیاری علاج تک رسائی کو یقینی بنانا پڑے گا۔ مریم نوازشریف
ٹی بی کے خاتمے کیلئے جدوجہد تر ک نہیں کی جائے گی۔ مریم نوازشریف
سدباب کیلئے ہم سب کو مل جل کر کام کرنا ہوگا۔مریم نوازشریف
ٹی بی کی وجہ سے لقمہ اجل بننے والی ماؤں،بہنوں اوربیٹیوں کو بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔