وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سرگودھا میں پتنگ بازی سے کمسن بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا معصوم بچے کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے غیر متزلز ل عز م کااظہار
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاسرگودھا میں پتنگ بازی کے واقعہ پر شدید اظہار برہمی
انسپکٹر جنرل پولیس کو متعلقہ پولیس افسروں کے خلاف کارروائی کا حکم
پتنگ بازی کے سدباب کیلئے احکامات پر عملدر آمد نہ ہونے پر متعلقہ علاقے کے پولیس حکام کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا













