اسلام آباد(ٹی این ایس) عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا

 
0
19

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا گیا ۔

بانی پی ٹی آئی ہے پارٹی کے قریبی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو نامزد کیا۔
واضح رہے بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کیلئے عمر ایوب کو ہدایت جاری کردی۔