اسلام آباد(ٹی این ایس) انوار الحق قومی ایمرجنسی سینیٹر برائے انسداد پولیو کے کوارڈینیٹر مقرر

 
0
58

انوار الحق کو قومی ایمرجنسی سینیٹر برائے انسداد پولیو کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا،یہ عہدہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ڈاکٹر شہزاد آصف بیگ کے استعفے کے بعد خالی ہوا ہے۔
انوار الحق اس سےقبل چیئرمین سی ڈی اےاور چیف کمشنر اسلام آباد کےعہدے پر کام کر چکے ہیں،
وزارت صحت نے نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈاکٹر شہزاد نے جمعے کے روز ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا تھا۔