چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر قابضہ مافیا کے خلاف آپریشن،
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اتوار کے روز ڈی سی ۔سی ڈی اے سردار محمد اصف. نے ہمراہ تحصیدار اور انفورسمنٹ عملہ نے سنگجانی تھانہ کے پاس سی ڈی اے زمین پر قائم غیر قانونی کمرہ جات کو مسمار کر دیا گیا۔
قبضہ مافیا سے 3 کنال 6 مرلے ڈیڑھ ارب کی سی ڈی اے زمین واگزار کروا لی گئی۔