اسلام آباد(ٹی این ایس) جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی

 
0
101

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔
،جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں کہا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی،
مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ منتخب کر کے جو عزت بخشی گئی اس کے لیے جوڈیشل کمیشن کا مشکور ہوں۔

جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے خط میں کہا کہ ایڈہاک ججز نامزدگی کے بعد سوشل میڈیا پر جو مہم شروع کی گئی اس سے شدید مایوسی ہوئی،