لاہور (ٹی این ایس) خود کو ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہرکرنے والا گرفتار

 
0
100

ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بننے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ستو کتلہ کے علاقے میں ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بن کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔