راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سبطین الحسنین کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

 
0
95

راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سبطین الحسنین کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ 11موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں ایان،یوسف اور تحران شامل ہیں،ملزمان چوری شدہ 11موٹر سائیکل برآمد ہوئے،ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی راول کا کہنا تھاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔