حکومت کا بڑا یوٹرن،اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا فیصلہ واپس ،سب نیوز کو دستیاب احکامات کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کیا گیا تھا ، اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ وزرات ماحولیات کے ماتحت کام جاری رکھے ،یاد رہے کہ وزیراعظم کے حکم پر چند روز قبل اسلام آباد وائلڈ لائف منجمنٹ بورڈ کی وزرات تبدیل کی گئی تھی ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ بارے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت بھی ہوئی تھی۔













