راولپنڈی
کہوٹہ پولیس کی اہم کارروائی
خاتون سے زیادتی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،
گرفتار ملزمان میں ثاقب، رضوان اور توصیف شامل ہیں،
ملزمان نے زیادتی کی اور بلیک میل کر کے بھاری رقم بٹوری، مدعیہ مقدمہ
ملزمان نے بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات بھی لئے، مدعیہ مقدمہ
کہوٹہ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا،
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے،
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
خواتین پر تشدد، ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہے، ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر