اسلام آباد: تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے دو نام دے د یے۔تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دئے گئے ہیں، چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اسپیکر کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں تحریک انصاف کی جانب سے نے دو نام دیے۔