اسلام آباد (ٹی این ایس) چیف جسٹس تعیناتی پارلیمانی کمیٹی:چیئر مین سینٹ نے 4نام سپیکر کو بھیجوا دیے

 
0
41

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹر فاروق ایچ نائیک ، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، پی ٹی ائی کی جانب سے سینٹر علی ظفر اور جے یو ائی (ف) کی جانب سے سینیٹر کامران مرتضی کے نام پارلیمانی کمیٹی کے لیے بھجوا دیے۔ یہ نام متعلقہ پارٹیوں کے سینیٹ میں پارلیمانی رہنما ئو ں نے چیئرمین سینیٹ کی جانب سے موصول مراسلے کے بعدتجویزکئے۔