قومی اپر کوہستان (ٹی این ایس) ہری پور ( ڈوثرونل کرائم رپورٹر ) اپر کوہستان سکردو راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار By TNS - October 29, 2024 9:17 pm 0 71 Share on Facebook Tweet on Twitter اپر کوہستان ۔ بس داریل موڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ اپر کوہستان۔ حادثے میں 6افراد کے جاں بحق 21 زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات۔ مشہ بروم بس نمبر BLN 9495 میں 40 افراد سوار تھے۔