اسلام آباد نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دی گئی۔ بشری بی بی کو 190ملین پا ئو نڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائیگا۔نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کر رہی ہے۔190ملین ہانڈز ریفرنس میں احتساب عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری کر رکھے ہیں۔