(ملک عمران اعوان)
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے وفاقی دارالحکومت میں SIPS پولیس ناکہ جات کے حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھاتے ہوئے ناکہ ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو بریفنگ دی اور کہا کہ جرائم کی بیخ کنی کے لئے موثر چیکنگ کو یقینی بنائیں پولیس افسران شہریوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں.
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور کراںٔم کنٹرول کرنا ہمارا اولین مقصد ہے اس میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جا ۓ گی۔
ڈی آئی جی اسلام آباد