اسلام آباد (ٹی این ایس) نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے گینگ ریپ کرنے والے ملزمان گرفتار

 
0
82

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (ٹی این ایس) نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے گینگ ریپ کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔جاوید شاہ ولد منور شاہ ساکن سرائے خربوزہ اسلام آباد مستقل مانسہرہ اور طفیل شاہ ولد نزر حسین ساکن میراآبادی مستقل مانسہرہ نامی اشخاص نے لائبہ نور دختر نور حسن بعمر 17/18 سال ساکن اٹک حال جھنگی سیداں اسلام آباد کو قبل ازیں لفٹ دی تھی اور آج نوکری دینے کا جھانسہ دیکر اسلم مارکیٹ سیکٹر جی 12 میں بلایا اور بمطابق لائبہ دونوں نے ریپ کیا ہے۔دونوں ملزمان کو ایس ایچ او نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔ مزید کاروائی جاری ہے