(ملک عمران خان اعوان)
اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی درالحکومت اسلام آباد تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود علی پور پنجگراں میں جیولری شاپ پر چوری کی واردات۔
چوروں نے دوکان کی دیواریں توڑکر واردات کی، نقدی گیارہ لاکھ اور 20 تولہ سونا شاطر چور لے اڑے۔
تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔