اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیرِ قانون اعظم نزیر تارڑ کی گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
بیرسٹر عقیل ملک بھی ملاقات میں موجود تھے
وزیر قانون نے بنوں حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
معصوم لوگوں کو مسجدوں میں قتل کرنا اسلام نہیں ہے، وزیر قانون
ملاقات میں وفاقی امور پر بھی تبادلہ خیال













