وفاقی کابینہ کا اجلاس آج

 
0
362

اسلام آباد،ستمبر 11 (ٹی این ایس) :   وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  آج وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا ہے ،

ذرائع کے مطابق اجلاس آج  شام پانچ بجے وزیر اعظم آفس میں ہوگا ۔ اجلاس کے دور ان ملکی صورتحال ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پالیسی بیان سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

 وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اجلاس کے دور ان اپنے دورہ چین اور ایران کے حوالے سے بریفنگ دینگے ۔