اسلام اباد (ٹی این ایس) بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بلوں گیس کے بلوں سے ایک اور خودکشی

 
0
31

اسلام اباد (ٹی این ایس) بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بلوں گیس کے بلوں سے ایک اور خودکشی وزیرستان کا ریاشی جو کہ سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتا تھا حالات سے تنگ ا کر اج صبح کچنار پارک ائی ایٹ میں اپنی زندگی کو ازاد کر دیا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پیچھے سے وزیرستان کا رہنے والا تھا موجودہ رہائش ترنول تھی اس کی اور اج صبح چھ بجے اس کی کچنار پارک میں پھندہ لٹکی لاش کی اطلاع ہمیں موصول ہوئی صبح واک کرنے والے لوگوں نے ون فائو پر اطلاع دی کہ یہاں پر پھندا لگی لاش لٹکی ہوئی ہے اور ابھی تک ٹھوس وجوہات سامنے نہیں ائی حالات کی تنگ درست ہی نظر ارہی ہے