اسلام آباد (ٹی این ایس) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی بڑی کارروائی

 
0
50

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی بڑی کارروائی۔۔۔۔۔

سابق CEO ریلوے کنسٹرکشن کمپنی (RAILCOP) سید نجم سعید گرفتار۔۔۔۔۔

سابق کنٹرولر فنانس محمد زبیر حسین اور سابق ڈائریکٹر کمرشل مہرالنساء بھی گرفتار۔۔۔۔

ایف آئی آر نمبر 37/2025 کے تحت تینوں ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔

ملزمان پر جعلی بینک گارنٹیز بنانے کا الزام۔۔۔۔۔

جعلی بینک گارنٹیز کے ذریعے 1.16 ارب روپے کی رقم ظاہر کی گئی

جعلی گارنٹیز یو بی ایل اور بینک الحبیب کے نام پر تیار کی گئیں

ریلوے پراجیکٹس کی ٹینڈرنگ کے لیے جعلی گارنٹیز استعمال کی گئیں

ملزموں نے M/s Indus Valley Industrial Junction کے ساتھ ملی بھگت کی

قومی خزانے کو 16 کروڑ 49 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔۔۔

ملزمان کل عدالت میں پیش کیے جائیں گے