اسلام آباد (ٹی این ایس) خدا کا خوف ختم ہو گیا ہے اب اس ملک میں حکمران تو حکمران عوام بھی کسی سے کم نہیں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد

0
48

اسلام آباد (ٹی این ایس) خدا کا خوف ختم ہو گیا ہے اب اس ملک میں حکمران تو حکمران عوام بھی کسی سے کم نہیں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد

ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا

اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا،اور یہ بھی کہنا تھا کہ راولپنڈی کے مختلف حصوں میں بھی یہ تقسیم کیا جاتا تھا خاص طور پر پاپڑا بازار کے ہول سیلر دکانوں پر بھی جو کہ قصاب کی دکانیں ہیں اور بھی تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق