اسلام آباد (ٹی این ایس) یاد رکھیں، قربانی کبھی ضائع نہیں جاتی۔

0
30

اسلام آباد (ٹی این ایس) یاد رکھیں، قربانی کبھی ضائع نہیں جاتی۔

آزادی کے یہ ہیروز، جنہوں نے جدو جہد اور قربانیوں کے ذریعے ہمیں پاکستان جیسا عظیم وطن عطا کیا، ہم سب کے لیے مشعل راہ ہیں۔
آئیں ان کی قربانیوں کو یاد رکھیں اور اپنے وطن کی خدمت اور حفاظت کو اپنا فرض بنائیں۔
پاکستان زندہ باد!