پشاور (ٹی این ایس) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے روزنامہ جنگ کے سینیئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ، تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ندیم چوہدری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے













