اسلام آباد (ٹی این ایس) ائی جی اسلام اباد کہ مشن نشہ اب نہیں کو کامیاب کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کورال مہر اللہ نے دو منشیات فروش گرفتار کر لیے

0
29

اسلام آباد (ٹی این ایس) ائی جی اسلام اباد کہ مشن نشہ اب نہیں کو کامیاب کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کورال مہر اللہ نے دو منشیات فروش گرفتار کر لیے

ایس ایچ او تھانہ کورال مہر اللہ نے کہا کہ میرے علاقے میں منشیات فروشوں اور کسی قسم کے جرائم پیشہ انسان کو رعایت نہیں ملے گی میرے ہوتے ہوئے اور یہ بھی کہا کہ تھانہ کورال کی عوام کو 24 گھنٹے میری خدمت کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔

تھانہ کورال پولیس ٹیم نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1200 گرام چرس ،100 گرام آںٔس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی۔